اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اطلاعات شریں رحمان پاکستان کی معروف سیاستدان اور پیپلز پارٹی کی اہم رہنما ہیں ،ابھی وہ پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔حال ہی میں شریں رحمان نے ہیلو پاکستان

shery2

نامی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں وہ حیران کن طور پر اتنی مختلف نظر آرہی ہیں کہ کوئی بھی پاکستانی پہچان نہ پائے ۔شریں رحمان کو فوٹو شوٹ کرانے کے لیے نتاشا بیوٹو سیلون نے انہیں نیا روپ دیا جس میں وہ انتہائی دلکش اور اپنی عمر سے بہت ہی چھوٹی نظر آرہی ہیں ۔شریں رحمان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈ یا پر ہنگامہ مچا دیا ،جس نے بھی ان تصویروں کو دیکھا تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا ۔