PAK TODAYS's avatarPak Todays

kijزیبا حسین

                                      اور زندگی اس کی آنکھوں میں مر گئی

لڑکپن میں ڈھل گیا اور لڑکپن نے جوانی کی دہلیز کو چھو لیا لیکن اس کی چھوٹی چھوٹی معسچ تو یہ ہے کہ ثریا اب اکتا سی گئی تھی خود کو بہلاتے بہلاتے۔ اس نے مکمل خواب دیکھے لیکن کوئی مکمل خوشی نہ دیکھی۔ بچپنصوم ادھوری خواہشوں کو قرار نہ ملا۔ جب بھی وہ ماضی کی کتاب کا کوئی ورق الٹتی غمگین ہو جاتی۔

اسے اچھی طرح سے یاد ہے جب چھوٹی تھی تو شہر کے ایک بڑے بنگلے پر ماں کے ساتھ کام کرنے جایا کرتی۔ ماں برتن مانجھتی ، جھاڑو لگاتی ، کپڑے دھوتی ، استری کرتی، فرنیچر صاف کرتی ، بنگلے کی مالکن کو بیگم صاحبہ، بیگم صاحبہ کہہ کر مخاطب کرتی۔ بیگم صاحبہ کے بچوں کے پاس…

View original post 1,788 more words