اسلام آباد : فاطمہ بھٹو فیس بک کی سب سے پاپولر پاکستانی شخصیت بن گئیں، ان کی تصو یر کو 10750لائیکس ملے ہیں ۔خیال رہے فاطمہ بھٹو ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے سابق صدر اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ہیں اور سابق وزیراعظم پاکستان اور دنیا اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بتھیجی ہیں ۔

240484,xcitefun-fat-bhu-8.jpeg

میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی حال ایک غیر ساسی شخصیت ہیں اور گزشہ چند برسوں کے دوران دنیا بھر میں خود کو ایک دانشور کے طور پر منوانے میں کامیاب ہو رہی ہیں ۔fatima-bhutto-e1474383189101.jpg

10639539_650613308387868_1971747837321070054_n