مہرالنساء وی لب یو کی کامیڈی کا جادو چل گیا، ملک بھر میں عید کے شو ہاؤس فل رہے۔سپر ہٹ گانے، مہنگا ترین سیٹ اور زبردست کامیڈی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے،

Mehrunisa-V-Lub-U-release-date-Danish-Taimoor-Sana-Javed-696x392

ذرائع کے مطابق فلم نے پہلے ہی ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔فلم کے ہیرو دانش تیمور اس سے قبل بھی بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہو چکے ہیں جبکہ ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی ثناء جاوید کی یہ پہلی فلم ہے۔فلم میں جاوید شیخ، قوی خان اور نیر اعجاز بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔فلم ’مہرالنسا وی لب یو‘کی کہانی کے ساتھ ہدایت کاری کے فرائض بھی یاسر نواز نے انجام دیئے ہیں، جبکہ فلم کے گیت معروف فلمی شاعر گلزار نے لکھے ہیں۔

we3.jpg