ڈئیرپی کے ویب ڈیسک : بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ‘ٹھگ آف ہندوستان’ کیلئے اپنایا گیا نیا روپ سامنے آگیا۔
اس فلم کے نئے روپ کی جھلک عامر خان نے انسٹاگرام پر شائع کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

