لاہور(آئی این پی) ماڈل ایان  علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی  پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں

6.jpg

اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی  پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان  علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر وں گی ۔