لاہور(نیوز ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر 17 سال سے اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے جن کی یہ خواہش آخر کار گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے ساتھ پوری ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کرن جوہر نے بگ ذی انٹرٹینمنٹ ایوارڈز 2017 کی میزبانی کے دوران شائقین کو بتایا کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ 1997 سے
کام کرنا چاہتے تھے اور ایسا 2016 میں ریلیز ہوئی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے ساتھ ممکن ہوپایا، تاہم اگر ایشوریا اس فلم میں کام کرنے سے انکار کرتی تو وہ اس پروجیکٹ پر کام ہی ختم کردیتے۔کرن جوہر کا کہنا تھا کہ’میں 1997 سے ایشوریا رائے کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا، میں نے ایشوریا رائے کو اپنی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کہ کہانی سنائی تاہم کچھ وجوہات کے باعث وہ اس فلم میں کام نہ کرسکی‘۔اس دوران ایشوریا رائے بچن بھی اسٹیج پر تفصیلات کے مطابق کرن جوہر نے بگ ذی انٹرٹینمنٹ ایوارڈز 2017 کی میزبانی کے دوران شائقین کو بتایا کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ 1997 سے کام کرنا چاہتے تھے اور ایسا 2016 میں ریلیز ہوئی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے ساتھ ممکن ہوپایا، تاہم اگر ایشوریا اس فلم میں کام کرنے سے انکار کرتی تو وہ اس پروجیکٹ پر کام ہی ختم کردیتے۔کرن جوہر کا کہنا تھا کہ’میں 1997 سے ایشوریا رائے کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا، میں نے ایشوریا رائے کو اپنی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کہ کہانی سنائی تاہم کچھ وجوہات کے باعث وہ اس فلم میں کام نہ کرسکی‘۔اس دوران ایشوریا رائے بچن بھی اسٹیج پر موجود تھیں، جنہیں ان کی فلم ’سربجیت‘ کے لیے موسٹ انٹرٹیننگ ایکٹر ان ڈرامہ کا ایوارڈ دیا گیا۔موجود تھیں، جنہیں ان کی فلم ’سربجیت‘ کے لیے موسٹ انٹرٹیننگ ایکٹر ان ڈرامہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
