لاہور: اداکاراحمد بٹ کی ایک بار پھر  گلوکارہ حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی ،ذرائع کے مطابق احمد بٹ لوگوں کیسامنے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اسکے پاس گلوکارہ حمیراارشد کے حوالے سے مختلف معاملات پر ایسے ویڈیو راز موجو د ہیں جو اگر منظر عام پر آجائے توگلوکارہ کیلیے شر مندگی کی انتہاء ہوجائیگی جسکے بعد اب احمد بٹ نے اپنی اہلیہ حمیراارشد کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگروہ اس کو مزید تنگ کر یگی تو وہ یہ تمام راز لوگوں کے سامنے لے آئیگا جسکی وجہ سے حمیراارشد نے فی الحال خاموشی اختیار کر لی ہے اور وہ ان تمام دھمکیوں کا جائزہ لے رہی ہیں کہ جو باتیں کیں جا رہی ہیں ان میں حقیقت کتنی ہے جسکے بعد وہ اپنا لائحہ عمل دیں گی