وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کو میلبرن ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ آج پاکستان سے میلبرن آسٹریلیا پہنچےتھے، جہاں اُنہیں سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔

murad-career-life

وفاقی وزیر کے والد ویزا دستاویزات کےحوالے سے آسٹریلوی امیگریشن حکام کو مطمئن نہیں کرسکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اللّٰہ کا اپنے اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں ہوا ہے۔