ڈِمپل (Dimple) خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چہرے پر کس وجہ سے دکھائی دیتے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کے مطابق ڈمپل (گال کا گڑھا) دراصل جینیاتی عیب (Genetic Defect) ہے۔
جب ہمارے پٹھے (Muscles) ٹھیک طریقے سے پروان نہیں چڑھتے، تو ان کے درمیان خلا پیدا ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے چہرے پر ڈمپل دکھائی دیتے ہیں۔

ڈمپل کا پڑنا دراصل چہرے کے پٹھوں کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے !!
‏ماہرین کے مطابق کہ انسانی چہرے میں گالوں کی طرف Zygomatic میجر نامی پٹھے موجود ہوتے ہیں جو جسامت میں نہایت بڑے ہوتے ہیں لیکن بعض دفعہ یہ پٹھے جینیاتی خرابی کے باعث پیدائش کے وقت ٹوٹ جاتے ہیں یا کمزور ہوجاتے ہیں یہی پٹھے اوپر نیچے ہو جانے سے بیچ میں خلا پیدا ہو جاتا ہے جو ڈمپل کہلاتا ہے.