Entertainment, Social, Uncategorized خیالات نے اس کے دماغ میں ہلچل مچا رکھی تھی۔ شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے۔ سارا دن ثریا نے خوشی اور بے چینی کی کیفیت میں گزار دیا۔ کبھی وہ کمرے میں ٹہلتی، کبھی حیرت زدہ نظروں سے شیشے میں خود کو دیکھتی………… March 29, 2017 — 1 Comment