sdas_625x300_81412155214

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بالی ووڈ میں فلم ’’ڈاکٹر کیبی‘‘کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔بالی ووڈ ببل کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نا صرف خوبصورت ہیں بلکہ بالی ووڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں ان کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی جارہی ہیں۔

news-1495087963-8388.jpg

news-1495087963-5099