بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے بعد چند ماہ تک تو شوہر بیوی کے ساتھ التفات برتتا ہی ہے، خود دروازہ کھول کے گاڑی میں بٹھاتا ہے اور ہاتھ تھام کر باہر نکالتا ہے، لیکن چین میں ایک دولہا نے شادی کے دن ہی اپنی دلہن کو گاڑی سے کھینچ کر باہر نکال دیا اور جب دولہا کی اس حرکت کی وجہ سامنے آئی تو ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ کوئی اپنی شادی پر ایسا بھی کر سکتا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ سیچوان میں شہر ژیانگ کے قصبے انیوئی میں پیش آیا جہاں مسٹراینڈ مسز لی کی شادی ہو رہی تھی۔