اداکارہ شردھا کپور کو کون نہیں جانتا لیکن فلموں میں آنے سے پہلے شردھا کیا کام کرتی تھیں آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں لیکن شردھا نے بالی ووڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

64ed1cc2e329ba28d56c64e4a4cee927.jpg

شردھاکپور کے خاندانی اور فلمی پس منظر کے بارے میں تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن شردھا فلموں میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اس بارے میں شاید کوئی نہیں جانتا تاہم آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

Did-you-know-This-was-Shraddha-Kapoor’s-first-job.jpg

 اداکارہ جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی شاپ میں کام کرتی تھیں۔