لاہور (خصوصی رپورٹ)ایوانی مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اس کے والد ہیں، ہدایتکار مدھورکھنڈار کرتی فلم کلینڈرگرل میں جلوہ گر ہونیوالی ایوانی مودی نے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ۔

65482.jpg

ٹائمزآف انڈیا میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویوکے دوران جب ایوانی سے پوچھاگیا کہ ان کے والد کون ہیں تو انہوں نے بتایا کہ مودی میرے والد ہیں اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنے والدین کی وجہ سے اب ایک برینڈ بن گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایوانی کو پہلی تامل فلم ملی تھی تو اس پر موضع پر مودی نے اس خطے لکھ کر مبارکباد دی تھی اداکارہ کو بہت زیادہ تنقید کا سامنا ایک مصنف نے کہا کہ ایوانی کو ایکٹنگ کی اے بی سی کا بھی نہیں پتا ہے۔

lkm