لاہور(شوبز ڈیسک) سوپ ناگن کی کامیابی کے بعداداکارہ و ماڈل شین کو دونئی ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کا آغاز جلد ہی ہوگا۔

7845.jpg

اس بارے میں شین نے بتایا کہ میں کچھ عرصہ پہلے میری ملاقات پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز سے ہوئی تھی جنہوں نے مجھے کام کی آفرکی تھی لیکن ان دنوں میں لاہورمیں کافی مصروف تھی جس کے باعث کام نہ کرسکی لیکن لاہور والا پراجیکٹ مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد میں نے اب دوڈرامے سائن کئے ہیں جن کی ریکارڈنگ عنقریب شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ لاہورمیں اس وقت کافی ٹی وی پروڈکشن ہورہی ہے شین نے کہا کہ میں ابھی ٹی وی پر زیادہ کام کررہی ہوں لیکن جلد ہی ایک فلم بھی کروں گی ۔جس کی بات جلد فائنل ہوجائے گی۔

nbv