لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر نشا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے پیار ،محبت اور عشق کے لئے وقت نہیں ہے۔نشا چوہدری نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔

oip.jpg

خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی ہیں۔
میرا موجودہ مقام محنت اور جنون کا نتیجہ ہے۔

koj.jpg