لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے عید پر صرف3سوٹ لینے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا شوبز کی مصروفیات نہ ہونے کہ وجہ سے مالی بحران کا شکار ہو چکیں ہیں اور انکے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار میرااس عید پر صرف تین نئے سوٹ خر ید رہی ہیں جبکہ اپنی والدہ کیلئے ایک سوٹ لے رہی ہیں ۔

meera759.jpg