پاک ٹوڈیز:(ممبئی) معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور پر دھوکا دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور فلم “حسینہ پارکر”کے پروڈیوسر پر دھوکا دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

klitg.jpg

تفصیلات کے مطابق گارمنٹ بنانے والے نے دعوی کیا ہے کہ ڈیل کے باوجود پروڈیوسر نے فلم میں ان کے برانڈ کو پرموٹ نہیں کیا ۔ ان کے پاس تمام دستاویزات موجود ہیں جس میں یہ معاہدہ طے کیا گیا تھا کہ ان کے براینڈ کو فلم میں پرموٹ کیا جائے گا ۔
لہذا عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ شردھا اور پوڈیوسر پر لگے الزامات کی تحقیقات کرے ۔

olukl.jpg