لاہور: فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ یقین سے نہیں کہہ سکتی 2018میں شادی کر لوں گی ‘ شادی بچوں کا کھیل نہیں زندگی کا یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر ہی کر وں گی ۔

meera

 

اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میں آج بھی شوبز انڈسٹری پر چھائی ہوں کیونکہ میں کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ میرٹ اور اپنے کام کی وجہ سے اوپر آئی ہوں اور پاکستان کے فلمی شائقین مجھے ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے اور میں ابھی یقین سے نہیں کہہ سکتی ہے کہ رواں سال میری شادی ہوجائے گی مگر شادی جب بھی کروں گی سب کے سامنے کروں گی اور پاکستان میں ہی کروں گی ۔