ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی کے گودام میں چوری کی واردات ہوئی ۔چور90 ہزار مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ چوری ہونےوالے سامان میں ان کے استعمال شدہ ملبوسات،آرٹیفیشل جیولری اورچند اسٹیچوتھے ۔

jkho

اداکارہ کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں واقعے کی ایف آئی درج کروادی گئی ہے۔ معروف اداکارہ کے گھر اس سے قبل بھی چوری کی واردات رپورٹ ہوچکی ہے جسمیں80 لاکھ روپے کے زیورات چوری ہوئے تھے۔